Online Istikhara Center
The online Istikhara service is for all my siblings who cannot visit me or are out of the country or siblings who cannot perform Istikhara on their own. With Istikharah you can get better guidance for any problem or any work. Istikharah means to consult with your holy God.
If you want to have a relationship with your children and you want to know that there will be no problem after marriage, or this relationship will be better or not, then do Istikharah, you can do Istikharah yourself, Isha prayer for Istikharah Pray and then recite the Istikharah prayer before going to bed and keep the purpose in mind and lie down on your right side. The purpose for which you have to perform Istikharah will be seen in your dream.
If you want to start a new business or you want to get someone involved in your business, you must get Istikharah first. This can save you a lot of trouble and business loss. You can do Istikharah by yourself or you can also do Istikharah by contacting us. Istikhara results are not available.
If you want to have a relationship with your children, you should do istikharah first so that you know if the relationship is good or not. If you do not do istikharah then your children may face problems after marriage. So that you can ask Istikhara for any problem and find the solution of your problems, do it yourself or contact us, we will guide you better.
In simple words, if you are worried about any problem, then just contact Pir Waris Ali Shah once and get your problems solved. No problem is impossible. There is a solution to every problem but the agent has knowledge. It should be, the doer of Shari’ah should be bound and it is also necessary to have knowledge.
استخارہ آن لائن
آن لائن استخارہ سروس میرے تمام بہن بھائیوں کے لیے ہے جو میرے پاس تشریف نہیں لا سکتے یا وہ ملک سے باہر ہیں یا پھر وہ بہن بھائی جو خود سے استخارہ نہیں کر سکتے۔ استخارہ سے آپ بہتر رہنمائی لے سکتے ہیں کسی بھی مسئلے کے لیے یا کسی بھی کام کے لیے، استخارہ کا مطلب ہے اپنے پاک اللہ سے مشورہ کرنا۔
اگر آپ اپنے بچوں کے رشتے کرنا چاہتے ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کے شادی کے بعد کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا، یا یہ رشتہ بہتر رہے گا بھی یا نہیں تو استخارہ کریں آپ استخارہ خود بھی کر سکتے ہیں، استخارہ کرنے لیے عشاء کی نماز ادا کریں اور پھر سونے سے پہلے استخارہ کی دُعا پڑھیں اور مقصد کو ذہن میں رکھ کر دائیں طرف کروٹ لے کر سو جائیں جس مقصد کے لیے آپ نے استخارہ کرنا ہے وہ آپ کو خواب میں نظر ا ٓ جائے گا۔
اگر آپ کوئی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا پھر آپ کسی کو اپنے کاروبار میں شریک کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ پہلے استخارہ ضرور کروائیں اگر آپ کام سے پہلے استخارہ نہیں کریں گے تو آپ کو نفع نقصان کی معلومات نہیں مل سکے گی، اس سے آ بہت ساری پریشانیوں اور کاروباری نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ استخارہ آپ خود سے بھی کر سکتے ہیں یا آپ ہم سے رابطہ کر کے استخارہ بھی کروا سکتے ہیں، نوٹ اکژ بہن بھائی استخارہ تو کرتے ہیں مگر اُس کا رزلٹ نہیں ملتا وہ اس لیے کے کہیں نہ کہیں غلطی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے استخارہ کے نتائج نہیں ملتے۔
اگر آپ اپنے بچوں کے رشتہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ پہلے استخارہ کریں تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ رشتہ ٹھیک ہے یا نہیں، اگر آپ استخارہ نہیں کرتے تو ہو سکتا ہے شادی کے بعد آپ کے بچوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔ غرض یہ کہ کسی بھی پریشانی کے لیے استخارہ کر سکتے ہیں اور اپنے مسائل کا حل پا سکتے ہیں، خود کریں یا پھر ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی بہتر رہنمائی کریں گے۔
آ سان الفاظ میں یہ کہ آپ کسی بھی مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں تو صرف ایک بار پیر وارث علی شاہ سے رابطہ کریں اور اپنے مسائل کا حل کروائیں مسئلہ کوئی بھی نا ممکن نہیں ہے ہر مسئلے کا حل موجود ہے مگر عامل کے پاس علم ہونا چاہئے، عامل شریعت کا پابند ہونا چائیے اور علم کا ہونا بھی ضروری ہے۔